16 عظیم پاکستانیوں کےگنیز بک ورلڈ ریکار
پاکستان ایک غریب ملک ہے جہاں کے عوام کے پاس وسائل نہیں ہیں لیکن یہ بے سروسامانی اپنے اندر کتنی قوت رکھتی ہے یہ بات اس پوسٹ میں شامل کئے جانے والے ان ١۵ عظیم پاکستانیوں نے دنیا کو سمجھائی اور اپنی یکجہتی اور لگن کی قوت سے ایسے ریکارڈ بنائے جنہیں دیکھ کر دنیا انہیں سلام کرتی ہے۔ ١۔ دنیا کی سب سے بڑی رضاکار ایمبولینس سروس : ۔ """""""""""""""""""""""""""""""""""""""""" عبدالستار ایدھی صاحب کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ وہ ہمارے عہد کے بہترین انسان تھے ،ایدھی صاحب کی بنائی ہوئی ایدھی ایمبولینس سروس کے پاس دنیا کی سب سے بڑی رضاکرانہ ایمبولینس سروس کا گنیز بک میں ورلڈ ریکارڈ ہے۔ ٢. کم عمر ترین مائیکروسافٹ پروفیشنل : ۔ """""""""""""""""""""""""...