اچھے وقت میں غرور سے بچنا اور مشکل وقت میں نا امید نہ ہونا ہی اہل دانش کی آزمائش ہے۔
*﷽*
*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
اچھے وقت میں غرور سے بچنا اور مشکل وقت میں نا امید نہ ہونا ہی اہل دانش کی آزمائش ہے۔
بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے الله رب کائنات ان کے تمام کاموں کو خود سنوار دیتا ہے اور جب جس کام کو الله رب العزت سنوار دے تو اسے بهلا کوئی اس کا بندہ کیسے بگاڑ سکتا ہے۔
صحت و سلامتی کی ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ الله عزوجل آپ اور آپ کے خاندان کا ہمیشہ حامی و ناصر رہے۔
اے الله ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما۔
آمیـــــــــــــن یارب العالمین
Comments
Post a Comment